صنعت توسیم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - قافیے کی بنیاد ایسے حروف پر رکھنا کہ ممدوح کا نام اس میں آجائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - قافیے کی بنیاد ایسے حروف پر رکھنا کہ ممدوح کا نام اس میں آجائے۔